حیدرآباد۔19ستمبر(اعتماد نیوز)بی جے پی اور شو شینا کے اتحاد میں پھوٹ کے
آثار نظر آرہے ہیں۔ چنانچہ بی جے پی کی جانب سے اس بات پر زور دیا جا رہا
ہے کہ جملہ 288 نشستوں میں بی جے پی اور
شو سینا برابر برابر مقابلہ کریں ۔
لیکن شو شینا اس سے انکار کر رہی ہے۔ تاہم شو سینا کے ذرائع کے مطابق شو
سینا کے صدر ادھو ٹھاکرے جو فیصلہ کرینگے پارٹی کے قائدین اسی فیصلہ پر اٹل
رہینگے۔